اسپین کی مڈفیلڈر بونماتی نے خواتین فٹبال میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بیلن ڈی اور جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا، اور یہ کامیابی انہوں نے ہیٹ ٹرک کے طور پر حاصل کی۔
مجموعی طور پر صرف تین کھلاڑی لگاتار تین مرتبہ بیلن ڈی اور جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں، جن میں بونماتی بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ فرانس کے عثمان ڈیمبیلے بیلن ڈی اور جیتنے والے پہلے سیاہ فام مسلمان فٹبالر بھی بن گئے ہیں۔ یہ ایوارڈ انہیں گزشتہ سیزن میں کلب کی شاندار کارکردگی اور چیمپئنز لیگ کی فتح میں مرکزی کردار ادا کرنے پر دیا گیا۔ ڈیمبیلے نے اس اعزاز کے لیے بارسلونا کے لامین یامال کو شکست دی۔