قصور، پتوکی (خصوصی رپورٹ) تھانہ صدر پتوکی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔ اے ایس آئی محمد ظفر آ خاں نے خفیہ اطلاع پر بھوپے وال چک نمبر 23 پتوکی میں چھاپہ مارا، جہاں سے حبیب آباد کے رہائشی منشیات فروش محمد کاشف عرف کاشی شرقپوری ولد محمد عاشق کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا