منشیات فروش ڈیڑھ کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار

قصور(خصوصی رپورٹ)ایس ایچ او تھانہ الہ آباد نے منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران گہلن ہٹھاڑ کے قریب منشیات فروش کو ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس مصروف کارورائی ہے۔