لاہور، ننکانہ، شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں بجلی بحالی کا کام مکمل، ہو چکا
لاہور(خصوصی رپورٹ )سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی پر پاور ڈویڑن نے22ستمبر تک کیرپورٹ جاری کردی۔لیسکوکے 67 متاثرہ فیڈرز میں سے66 مکمل اور 1 جزوی طور پر بحال ہوچکے ہیں،441 متاثرہ صارفین کیلئے بجلی بحالی کا کاماجم کم لہونے کی توقع ، لاہور، ننکانہ، شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں بجلی بحالی کا کام مکمل، فیسکو کے زیر انتظام علاقوں میں 28 گرڈ اور 81فیڈرز متاثر ہوئے، 58فیڈرز مکمل اور 23 جزویبحال ،10929 متاثرہ صارفین کیلئے بجلی بحالی کا کامکل مکمل ہونیکی توقع ،میپکو کے 181 متاثرہ فیڈرز میں سے 30 مکمل اور144 جزوی بحال، پانی اترتے ہی متاثرہ فیڈرز کیبحالی کا کام شروع ہو جائیگا۔گیپکوکے11 گرڈ اور 103فیڈرزمتاثر ہوئے ، 101 فیڈرز مکمل اور 2 جزوی بحال ہوچکے ہیں، 204 متاثرہ صارفین کیلئے بجلی بحالی کا کام سیلابی پانی اترنے پر مکمل کر لیا جائے گا،پیسکو کے 88 فیڈرز مکمل اور 3 جزویبحال،ٹیسکو کے علاقے شمالی وزیرستان اور خیبر کے 18 متاثرہ فیڈرز مکملبحال،سیپکو کے زیر انتظام 44 متاثرہ فیڈر عارضی بحال ہوچکے۔