لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹائون پولیس ے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر8خواتین سمیت 12 افرادکو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر سپاہ سیلون کی آڑ میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر ملزم علی حیدر ، حسنین ، سرفراز، عمیر،صوبیہ، ماریہ، اقرا، نابیہ وغیرہ کو نازیبا حرکات کرتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے مزید انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔