لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی ایف سی کالج پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرین ویو ہوٹل میں قائم قبحہ خانے پر چھاپہ مار کر 4 خواتین سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق چوکی ایف سی کالج پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرین ویو ہوٹل میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 4 خواتین سمیت 9 ملزماناقراء ، رابعہ، شمیم، کرن، غضنفر، یاسین، حیدر اور شکیل کو گرفتار کر لیاملزم عاقب نے ہوٹل کی آڑ میں قحبہ خانہ بنارکھا تھا،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکیانویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔