ڈاکے، چوریاں، شہری نقدی ، موبائلز سے محروم

 برکی ،گارڈن ٹاون سے گاڑیاں،سندر اچھرہ ، اکبری گیٹ سے موٹرسائیکل چوری 
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا ذرائع کے مطابق نشترکالونی میں حبیب سے 1 لاکھ 45 ہزار روپے اور موبائل فون،باغبانپورہ میں قاسم سے 1 لاکھ 40ہزار روپے اور موبائل فون،ل ئورمال میں ارمان سے 1 لاکھ 35ہزار روپے اور موبائل فون,فیکٹری ایریا میں سلمان سے 1لاکھ20ہزار روپے اور موبائل فون,چوہنگ میں عرفان سے1 لاکھ روپے موب آل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.برکی اور گارڈن ٹاون سے گاڑیاں جبکہ سندر اچھرہ اور اکبری گیٹ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔