قلعہ گجر سنگھ،2 ملزم گرفتار،2 موٹرسائیکل، 2 پستول بر آمد

لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمگرفتارکر لئے پولیس کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر جامعہ نعیمیہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ملزمان کے قبضہ سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکل اور 2 غیر قانونی پستول بمعہ گولیاں بر آمد کر لی ملزمان گلی بازاروں اور رش والے مقامات پر وارداتیں کرتے اور رفو چکر ہو جاتے تھیگرفتار ملزمان میں عثمان اور ذیشان شامل ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی نیقلعہ گجر سنگھ پولیس کو متحرک گینگ کی گرفتاری پر شاباش دیتے ہوئے کہا ہیکہ سٹریٹ کریمنلز کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں،