قلعہ گجر سنگھ : 5 سٹے باز گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے سٹے بازی کرنے والے 5 ملزم گرفتار کرلئے۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر تاش جوا کھیلتے ہوئے 5قمار بازوں کو گرفتار کر کے دائوپر لگی نقدی،موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔