حسینہ واجد حکومت مخالف مظاہروں کے دوران جبری گمشدگیوں اور مظالم کیس میں جیل بھیجا گیا
ڈھاکہ(آئی این پی )بنگلہ دیش میں حسینہ واجد حکومت مخالف مظاہروں کے دوران جبری گمشدگیوں اور مظالم کے کیس میں عدالت نے اعلی فوج افسران کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق فوجی افسران پر شیخ حسینہ حکومت میں خفیہ حراستی مرکزبنانے، لوگوں کو قتل کرنے اور انسانیت سوز مظالم کا الزام ہے