امریکی سینیٹ :اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی3 قرار دادیں مسترد

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی تین قرار دادیں مسترد کردیں۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا خیر مقدم کیا،ترکیہ،کینیڈا اور اٹلی نے فیصلے پر عمل درآمد کے عزم کا اظہار کردیا۔