پشاور(آئی ای نپی )پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات کیس میں معاون خصوصی مشال یوسفزئی کی تین ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظورکرلی ۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کی مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر سماعت کی ۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ درخواست گزار کو حفاظتی ضمانت دی جائے