آئس نشہ رکھنے پر قیدی کیخلاف مقدمہ درج

قصور(خصوصی رپورٹ)پولیس تھانہ بی ڈویڑن قصور نے 15گرام آئس نشہ اپنے پاس رکھنے والے ڈسٹرکٹ جیل قصور کے قیدی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ قیدی سعید عرف سعیدو کو ملاقاتی سیل سے نکال کر حوالاتی سیل میں شفٹ کرنے کے دوران تلاشی پر آئس برآ مد ہوئی۔