گوالمنڈی سے 50لاکھ کا جعلی دودھ، محلول،مشینری پکڑی گئی

فوڈ اتھارٹی کا یونٹ پر چھاپہ ،ساڑھے 11ہزارلٹر ر جعلی دودھ ،محلول تلف کردیاگیا
لاہور (خصوصی رپورٹ )فوڈ اتھارٹی نے لاہور کے علاقے گوالمنڈی سیگاڑھے محلول سے تیار کیا جانے والا 50لاکھ مالیت کا جعلی دودھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی موسیٰ رضا نے ڈیری سیفٹی ٹیم کے ہمراہ جعلی دودھ یونٹ پر چھاپہ مارا۔فوڈاتھارٹی ٹیم نے جعلی دودھ، گاڑھا محلول اور مشینری ضبط کر لی ۔1500 لٹر گاڑھا محلول