مرغی گوشت مزید 29روپے سستا

زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 20روپے کمی سے278روپے فی کلو ہو گئی، فارمی انڈے بھی 20روپے سستے
لاہور(خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 29روپے کمی سے403روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 20روپے کمی سے278روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت20روپے کمی سے 244روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔