مرغی کا گوشت 29روپے کلو مہنگا

لاہور(خصوص رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے اضافے سے 454روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے 313 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔