لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے کمی سے 453روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 313روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 343روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026