لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن ملزم کوگرفتار کرلیا گیا ترجمان ڈولفن کے مطابق شملہ پہاڑی ڈولفن نے پیشہ ور شراب فروش گرفتارکرلیا۔گیاملزم کے قبضہ سے 20 بوتلیں شراب برآمدکر لی گئی ملزم کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران چیک کیا گیا تھاملزم آن کال شراب سپلائی کے دھندے میں ملوث ہیگرفتار ملزم کنان کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ قلعہ گجر سنگھ کے حوالے کر دیا گیاایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ ڈولفن سکواڈ منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں کر رہا ہے