طاہر اور عفان نے تو تکار پر اویس پر تشدد کیا اور آگ لگائی ، ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)پرانی انار کلی کے علاقے میں جھگڑے پر12 سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی پولیس نے شدید زخمی بچے کے بھائی محمد رجب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیاملزم گرفتار نہ ہوسکے پولیس کے مطابق12 سالہ اویس پرانی انار کلی اپنے بھائی کی جیولری شاپ پر موجود تھاطاہر اور عفان نامی لڑکوں نے معمولی توں تکار کے بعد پہلے کے بعد اویس کو تشدد کا نشانہ بنایا پھر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی زخمی بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیاپولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ڈی آئی جی انویسٹیگیشن سید زیشان رضا کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے