بھٹے کی دیوار گر نے سے ایک شخص جاں بحق

جاں بحق شخص کی شناخت 42 سالہ محمد ستار عمر کے نام سے ہوئی ،3زخمی علاج کیلئے ہسپتال منتقل 
لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی میں بھٹے کی دیوار گر نے سیایک شخص جاں بحق،3زخمی ہو گئیریسکیوکے مطابق اڈہ 62 ماشاء￿  اللہ برکس ملتان روڈ پر اینٹوں کے بھٹے کی دیوار گری واقعے میں جاں بحق شخص کی شناخت 42 سالہ محمد ستار عمر کے نام سے ہوئی ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی۔