قمار بازوں کے گرد گھیرا تنگ 8 جواری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)برکی پولیس نے کاروائی کے دوران 08 جواریے گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر قمار بازوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئیبرکی پولیس نے خلیل، نصیر، اعظم، فیصل، عامر، عابد وغیرہ  کو تاش پر جوا۶ کھیلتے ہو? موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے الات قماری بازی اور داؤ پر لگی نقد رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا