چیچہ وطنی:18 سال سے مفرور 80 سالہ قاتل گرفتار

چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ) پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں 18 سال سے مفرور 80 سالہ اشتہاری ملزم حنیف کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے 2007 میں ایک شخص کو قتل اور دوسرے کو زخمی کیا تھا۔