چیچہ وطنی:قتل کا ملزم گرفتار

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ سٹی چیچہ وطنی کے قریب فائرنگ سے قتل ہونے والے شہری کا  ملزم  گرفتار کرکے ا?لہ قتل برا?مد کر لیا گیا۔ تھانہ سٹی چیچہ وطنی کے قریب فائرنگ سے 1 شخص قتل ہو گیا جس کی شناخت عبدالرزاق کے نام سے ہوئی۔ ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمان نے ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے۔ پولیس نے ملزم وقار کو گرفتار کر کے ا?لہ قتل برا?مد کر لیا۔