ملزموں قدرت اللہ اور شمیم سے چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
رینالہ خورد (خصوصی رپورٹ)ایس ایچ او صدر رینالہ محمد امین خاں نے کارروائی کرتے ہوئے قدرت اللہ اور شمیم نامی منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم قدرت اللہ کے قبضے سے 10 کلو اور شمیم سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔