لاہور(خصوصی رپورٹ)لیسکو نے یکم جنوری سے20 جنوری تک بجلی چوروں سے1 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی ہے۔ لیسکو پولیس اور رینجرز کے تعاون سے موصول ہونے والی بجلی چوری کی شکایات پر فوری اور سخت ایکشن لے رہا ہے شیئر کریں: