لاہور(خصوصی رپورٹ )لیسکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں کر کے لاکھوں روپے کی ریکوری کر کے مقدمات درج کرا دیئے۔لیسکوکی حجرہ شاہ مقیم ڈویڑن نے7 بجلی چوروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026