لاہور (زیڈ این این)فضائی آلودگی کے حوالے سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 192 ریکارڈ کی گئی ہے، جو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دی جاتی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026