لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی تعداد 199ریکارڈ کی گئی ۔ویب سائٹ کے مطابق سی ای آر پی آفس گلبرگ میں اے کیو آئی 300 ریکارڈ کیا گیا ہے، کاہنہ نو میں 244، برکی روڑ میں 224، ماڈل ٹان میں 220 اور ڈیجنس میں اے کیو آئی 201 ریکارڈ کیا گیا