چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید نے کرسمس کے لئے تیار دیسی شراب کی کھیپ پکڑ لی ، ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم شاہ زیب مسیح سے شراب برآمد ہوئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026