قصور(خصوصی رپورٹ)پھول نگر ،کے نواح بہرام کے ، کے رہائشی 40سالہ جاوید نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر جناح ہسپتال لاہور لے جایا گیا مگر وہ جانبرنہ ہوسکا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔