عارفوالا:38سالہ شخص کا اقدام خود کشی

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)تحصیل عارفوالامیں معین کوٹ کے رہائشی شخص کا اقدام خود کشی،حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ چوک مرلہ کے قریب معین کوٹ کے رہائشی38 سالہ پرویز ولد اللہ دتہ نے مبینہ طور پر نامعلوم دوائی کھاکر زندگی ختم کرنے کی کوشش کی، حالت غیر ہو نے پر طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔