22پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دو پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے بتایا گیا ہے کہ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کو اے آئی جی ڈسپلن تعینات کردیا گیا،اے آئی جی ڈسپلن دوست محمد کھوسہ کو تبدیل کردیا۔دوست محمدکھوسہ ایس پی پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہورتعینات کیا گیا،