7 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے 7 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نعیم بشیر کو اے سی دیپالپور ،زریاب ساجد کو اے سی ٹیکسلا،حسن نذیر کو اے سی 18 ہزاری،اے سی 18 ہزاری غلام مرتضی کو او ایس ڈی ،ناصر شہزاد کو اے سی گوجرانوالہ صدر ،تابش محمود بٹ کو سیکشن افسر محکمہ زراعت،اسامہ امانت کو سب رجسٹرار اقبال ٹائون جبکہ اسامہ امانت کو اے سی منکیرہ تعینات کر دیا گیا ۔