نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)نارنگ پولیس نے 60 لٹر دیسی شراب بر آمد کرکے تین ملزموں دانیامسیح، شہباز مسیح اور ذوالفقار علی کوگرفتارکرلیا،تینوں ملزموں کوحوالات میں بندکردیاگیاہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026