نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)قادیانی خاتون نے اسلام قبول کرلیا۔جامعہ اسلامہ فیروزیہ داتازیدمیں قاری محمدافضل باجوہ کے ہاتھ پر ثانیہ اشفاق نے فتنہ قادیانیت سے تائب ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ بعدازاں جامعہ میں ہی نوجوان مزمل صدیق کے ساتھ اس کا نکاح پڑھادیاگیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026