دولہا علی حسن سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج ، ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا
نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)سرحدی گائوں راجپورہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے مزدوری کے لئے آیا نوجوان رمضان شدید زخمی ہو گیا۔ تشویشناک حالت میں لاہور میوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دولہا علی حسن سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا۔