1 کلوہیروئن ،100 لٹر شراب بر آمد، 3ملزم گرفتار

 نارنگ منڈی(خصوصی رپورٹ)پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتیہوئے 1 کلوہیروئن اور 100 لٹردیسی شراب بر آمدکرکے 3ملزموں کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم اعجازمسیح سے 1 کلو40گرام ہیروئین اور ذوالفقار وغیرہ 2ملزموں سے 100 لٹرشراب بر آمد کرکے مقدمات درج کر لئے۔