لاہور(کرائم رپورٹر) فیصل ٹاؤن پولیس نے 48 گھنٹوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق فیصل ٹاون پولیس نے وران پٹرولنگ اور جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر کے 4 اشتہاری، 3 ریکارڈ یافتہ اور 2 ناجائز شیشہ فلیورز فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان راشد اور اللہ یار سے غیر قانونی شیشہ فلیورز، امپورٹڈ سیگریٹ ،چلم برآمد کر کے مقدمات درج کیے گئے اشتہاری صفی اللہ، عدنان ، حسن، حیدر بوگس چیک اور فراڈ کے مقدمات میں مطلوب تھے جبکہ ملزمان شوکت، عمران، علی چوری، ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں