لاہور( یواین پی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اقلیتوں کو دئیے گئے امدادی چیکس بائونس ہونے کے انکشاف پر سپیکر ملک محمد احمد خان نے آج رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ،اجلاس میں صوبائی ملازمین سوشل سکیورٹی ،پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ،اسٹامپ سمیت سات ترمیمی مسودات کی منظوری دید ی گئی ۔