لاہور(خصوصی رپورٹ )ٹرین شیڈول بدستور متاثر، کراچی سے آنیوالی پاک بزنس ایکسپریس 5 گھنٹے 40 منٹ شالیمار ایکسپریس 4 گھنٹے ملت ایکسپریس 3 گھنٹے 40 منٹ تیز گام اورکراچی ایکسپریس 3 گھنٹے لیٹ ہوئیں ، مسافرپریشان ہوتے رہے شیئر کریں: