چیچہ وطنی میں دو خواتین اغوا

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)چیچہ وطنی میں دو خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔ گا ئوں 26 چودہ ایل میں محمد عابد کی ہمشیرہ مبشر بی بی، چک 22 گیارہ ایل میں 16 سالہ صبا بی بی کو اغوا کیا گیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔