ساہیوال(خصوصی رپورٹ)تھانہ بہادرشاہ پولیس کا کامیاب چھاپہ ?4سال سے روپوش قتل کاخطرناک اشتہاری مجرم گرفتارکرلیا۔ قتل ?اقدام قتل ?ڈکیتی ورہزنی کی متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم احمد شاہ شیرازی جو 4سال سے مفرور تھا ، ڈی پی او ساہیوال نے اسکی فوری گرفتار ی کے لئے خصوصی پولیس ٹیم کو ٹاسک دیا۔ پولیس ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش اور آئی ٹی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر گرفتار کرلیا۔