14سالہ لڑ کے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

ملزم نے سیر کے لیے جانے والے لڑکے کو زبردستی گودام میں لے گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے اوباش ملزم کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق ملزم نے گھر سے پارک سیر کے لیے جانے والے لڑکے کو زبردستی گودام میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایامصری شاہ پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیاملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہیایس پی سٹی بلال احمد نے اوباش ملزم کی بروقت گرفتاری پر ایس ایچ او مصری شاہ اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔