بوریوالا ( خصوصی رپورٹ)بوریوالا میں اوباش نے 14سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نواحی گا ئوں 108ای بی میں اوباش حیدر ماچھیلیاقت علی کے بیٹے(ع) کو بہانے سے نہر کنارے ویران جگہ لے گیا اور زیادتی کے بعد گا ئوں میں ہی چھوڑ کر فرا رہو گیا۔ تھانہ شیخ فاضل پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ملزم کے خلاف کارروائی جا ری ہے۔