14سالہ لڑکی سیاجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

 اللہ دتہ شیخ اورگرفتارملزم نذیر دھوکیسیٹیوب ویل پرلیگئے تھے،مقدمہ درج
 گیمبر کینٹ(خصوصی رپورٹ)گیمبر تھانہ نور شاہ کے علاقہ چک 50 جی ڈی میں بھٹہ خشت مزدور نے 14 سالہ بیٹی سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے چار ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم نذیر  شیخ کوگرفتار کرلیا،تفصیل کے مطابق ساہیوال صدر سرکل تھانہ نوشاہ کے نواہی گا ئوں چک 50 جی ڈی میں بھٹہ خشت 14 سالہ بیٹی (ا) کو اغوا کر کے چار مسلح افراد نے اجتماعی زیادتی کی، ساہیوال تھانہ نور شاہ کے علاقہ بھٹہ خشت مزدور خاتون ممتاز بی بی کی 14 سالہ بیٹی (ا) کو دھوکہ سے نذیر شیخ ، اللہ دتہ شیخ اپنے ہمراہ موٹر سائیکل پر بھٹہ خشت رانا جاوید کے ٹیوب ویل کے کمرہ میں لے گئے ،جہاں دو نامعلوم ملزم پہلے ہی موجود تھے ،ندیر شیخ نے کمسن (ا) سے جبراًزیادتی کی اور دیگر ملزموں نے بھی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بچی کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔