شہری کی پراسرار ہلاکت

 لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار کے علاقے میں 42سالہ شخص پراسرار طور ہلاک ہو گیا بتایا گیا ہے کہ شالیمار میں 42سالہ ظہیر پراسرار طور ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق کالج روڈ کا رہائشی ظہیر زہنی مریض تھاگزشتہ رات گئے وہ پراسرار طور بے ہو ش ہو گیا اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا متوفی کو زہر دیا گیا یا ہارٹ اٹیک سے موت ہوئی پوسٹمارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے