لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقے 40سالہ شخص پر اسرار طور میں مردہ حالت میں پایا گیا بتایا گیا ہے کہ چوہنگ دینا ناتھ جوائے شاہ دربار کے قریب 40سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا ترجمان ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کے مطابق متوفی کی عمر 40 سال کے قریب ہے، سر دست شناخت نہ ہو سکی، متوفی نشے کا عادی تھا، ہلاکت بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی پولیس نے کارروائی کے بعد لاش کو قبضہ میں لیکر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی