آئینی بینچ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بنچ نے سماعت کرے گارواں ہفتے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ یاپھر مختصرفیصلہ جاری کیے جانے کاامکان ہے۔