بصیرپور،پاکپتن (خصوصی رپورٹ)بصیرپورپولیس نے پل شہامندپر منشیات فروش اخترزبیرکو15کلو چرس سمیت گرفتارکرلیا۔ علاوہ ازیں تھانہ صدر پولیس عارفوالانے 67 ای بی سے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، ملزم سردار علی سے 11 کلو سے زائد چرس برآمدہوئی ،موٹر سائیکل پر منشیات سپلائی کر رہا تھا۔