اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بدعنوانیوں کے خاتمے کے لئے سپیکر قومی اسمبلی نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے جعل سازی اور فراڈ سے ترقی حاصل کرنے والا ایڈیشنل سیکرٹری برطرف کردیا۔ سپیکر ایاز صادق نے حکم نامہ جاری کردیا ۔الزامات درست ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیکریٹری محمد یاسین سلیمی کو عہدے سے فارغ کردیا گیا